اوڑی – بلال آباد گھرکوٹ روڈ جس پر چار مہینے پہلے کام شروع ہوا تھا ابھی تک مکمل نہ ہو سکا لوگو کے مطابق بیک ٹو ولیج میں کام الاٹ ہوا اور کام بھی شروع ہوا لیکن ابھی تک روڈ کو صاف کرنے میں رولر ڈولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ناکام ہے _
بلال آباد گھرکوٹ کے ایک شہری نے بتایا کہ جے- ای اور بی- ڈی- او اوڑی کو بار بار کہنے کے باوجود بھی روڈ ابھی تک صاف نہیں کیا گیا – جے- ای نے تو سیدھے انکار کیا کہ یے بی ڈی او کا کام ہے – لیکن بی ڈی او بھی ابھی تک روڈ کھلوانے میں ناکام رہے ہیںَ-
لوگوں کے مطابق ار- اینڈ – بی اوڑی نے بی- ڈی – او اوڑی کو ایک چھٹی زیرِ نمبر.
AEE/204-05 dated 31-05-2021
نکالنے کےباوجود بھی بی ابھی تک روڈ صاف نہیں کیا گیا َ
لوگوں نے بتایا کہ روڈ بند بونے کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں خاص کر بیمار لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اگر روڈ نہ کھولا گیا تو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا َاور اگر کسی بھی بیمار کو کوئی خطرہ لاحق ہوا تو اس کی پوری زماداری بی-ڈی – او اوڑی پہ ھو گی _اود لوگ سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور ہو جائیں گے –
لوگوں نے کہا کہ اگر روڈ فوری طور نہیں کھولا گیا تو اوڑی میں ایسَ- ڈی – ایم نہ ہونے کی وجہ سے وہ پولیس سے مدد طلب کرے گے_
لوگوں نے گورنر انتظامیہ، ڈی سی بارہمولہ سے مودبانہ اپیل کی ہے اگر گورمنٹ آف جموں و کشمیر لوگوں کو آرام دلوانا چاہتی ہے تو پھر یہ افسران لوگوں کو کیو تنگ کرتے ہیں _اور رولر ڈولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اوڑی خاص طور پر بی-ڈی-او اوڑی کے خلاف کارروائی کرے کہ ابھی تک کام مکمل کیو نہیں کیا گیا- اور روڈ کو فوری طور cپر صاف کروایا جائے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑےََ-ا