Month: October 2024

دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیری کے مہتمم شیری مولوی عبدالقیوم قاسمی بدانتظامی اور بدعنوانی کے الزامات پر معطل  

بارہمولہ//معروف اسلامی مدرسہ دارالعلوم اسلامیہ عربیہ شیری بارہمولہ کے مہتمم مولوی عبدالقیوم قاسمی کو مجلس شوریٰ اور مجلس عاملہ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا گیا…