بارہمولہ میں ایک روزہ ادبی کانفرنس اور محفلِ مشاعرہ کا انعقاد،حاجی کرامت قیوم ’’شانِ صحافت ایوارڈ‘‘ سے سرفراز

بارہمولہ //بارہمولہ رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام پیر کے روز ڈاک بنگل بارہمولہ میں ایک روزہ ادبی کانفرنس اور پُروقار محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع اور…