مہورا سے چھولاں تک بیکن کا بنے والا روڑ خستہ حال -لوگوں کو شدید مشکلات پھتر اور مٹی نکالنے سے ذمین کھسکنا جاری اور بیکن پر پھتر بیچنے کا الزام
وڑی/24 جولائی// مہورا سے چھولاں تک بیکن کا بنے والا روڑ خستہ حال لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے – لوگوں کے مطابق بیکن نے دو سال…