جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم نے مذہبی مبلغین سے کہا ہے کہ وہ عوامی سطح پر مسلکی گفتگو سے گریز کریں۔
ایس این ایس کشمیر سری نگر/ جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم کے چیئرمین عبدالقیوم وانی نے کشمیر کی ایک مسجد میں حالیہ ناپسندیدہ واقعہ پر ناراضگی کا اظہار کیا…
