عالمی یوم اُردو پر انجمن اردو صحافت کی تقریب،اردو صحافت کے مسائل اور امکانات پر تبادلہ خیال
منطور انجم،عبدالرشید شاہ سالانہ انجمن ایوارڈ2024سے سرفرازخواجہ غلام محی الدین رہبر،عزیز کشمیری کو پس ا زمرگ ایوارڈ ملےمحمدشفیع سمنانی کو شمیم احمد شمیم ایوارڈ سے نوازاگیا،مر حوم محمد شفیع خان…